گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیش کش

گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیش کش۔ گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کر دی ہے۔

ہرشیت-شرما
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ہرشیت شرما کو گوگل نے ڈیزائننگ پروگرام کے لیے منتخب کیا ہے اور اسے پہلے ایک سال کی ٹریننگ دی جائے گی۔ جس دوران ماہانہ 4 لاکھ بھارتی تنخواہ دی جائے گی۔
ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد ہرشیت کو ماہانہ 12 لاکھ بھارتی روپے تنخواہ دی جائے گی۔ گوگل کی جانب سے ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہلدی کی چائے کے 9 ایسے جادو اثر فوائد جن کا جاننا ہر ایک کے لیے ضروری ہے

اطلاعات کے مطابق ہرشیت شرما اگست میں سروس جوائن کریں گے۔ ہرشیت کا کہنا ہے کہ اس نے گوگل میں گرافک ڈیزائننگ کی درخواست دی تھی جس پر گوگل نے انہیں ایک پوسٹر جو اس نے ڈیزائن کیا تھا کی بنیاد پر انہیں گوگل نے منتخب کیا۔
ہرشیت بھارتی وزیر اعظم کے ڈیجیٹل انڈیا اسکیم کے تحت بھی بہترین کارکردگی پر انعام حاصل کر چکا ہے۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81%D9%88%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B9%D9%84%D9%85-%DA%A9%D9%88-2-%DA%A9%D8%B1/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn