گوادر بندرگاہ سے پاکستان کو کتنی رقم ملے گی اور چین کتنی لے گا۔ پہلی بار حقیقت سامنے آگئی

گوادر بندرگاہ سے پاکستان کو کتنی رقم ملے گی اور چین کتنی لے گا۔ پہلی بار حقیقت سامنے آگئی۔

پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف اس وقت بھارت سمیت کئی دشمن ملک سرگرم عمل ہیں.  انہوں نے گوادر بندرگاہ سے حاصل ہونے والی آمدن کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈہ شروع کیا ہوا ہے جس کا چین کی جانب سے جواب سامنے آیا ہے

یہ بھی پڑھیں: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مسلمانوں کے حق میں تازہ بیان پر پارلیمنٹ تالیوں سے گونج اٹھی

گوادر پورٹ سے متعلق تیار کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے ابتدائی 9سال تک یہ پورٹ خسارے میں رہے گی تاہم پاکستان کو پھر بھی رقم ملتی رہے گی۔پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجئن ژہاؤ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں واضح کیا کہ” معاہدے کے مطابق پاکستانکو گوادر پورٹ کی آمدن کا 9فیصد اور فری زون سے آمدن کا 15فیصد حصہ ملے گا، پاکستان کو اچھی ڈیل مل گئی ہے جو کہ منافع کی بجائے مجموعی آمدن سے حصہ وصول کرے گا جبکہ اس کا منافع 9سال بعد ہی 9سال بعد ہی شروع ہوگا ، بنیادی طورپر یہ منصوبہ ہی بوٹ (خود تعمیرکریں اور چلائیں) منصوبہ ہے  پاکستان نے کچھ خرچ بھی نہیں کیا“۔

Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point