کیا واقعی عمران خان کی تیسری شادی ہوچکی ہے؟ سامعہ خان نے ایسی حقیقت بیان کر دی کہ سبھی دنگ رہ گئے

سامعہ-خان

کیا واقعی عمران خان کی تیسری شادی ہوچکی ہے؟ سامعہ خان نے ایسی حقیقت بیان کر دی کہ سبھی دنگ رہ گئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان کا کہناتھا کہ اس سے قبل بھی عمران خان کی دوسری شادی کی خبر میں نے دی تھی ۔ میں نے اس سال کی پیشگوئیوں میں کہا تھا اکتوبر2017 سے وہ ٹائم شروع ہوچکا ہے، جب عمران خان کی شادی ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہو گئی

سامعہ خان کا کہنا ہے کہ ستاروں سے کنفرم ہے عمران خان کی تیسری شادی ہوگئی ۔