کیا مجھ سے شادی کرو گی؟ ماریا شراپووا نے کیا جواب دیا

کیا مجھ سے شادی کرو گی؟ ماریا کو کھیل کے دوران ایک مداح کی شادی کی پیش کش کر دی۔ یہ کھیل ترکی میں کھیلا جا رہا تھا جس کے دوران مداح نے چلا کر کہا کہ کیا تم مجھ سے شادی کر و گی۔ ماریا-شراپووا

میچ ترکی کے شہر استنبول میں جاری تھا کہ  دنیا کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی رہنے والی ماریہ شراپووا کھیل شروع کر رہی تھی  کہ اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں لوگوں کے درمیان اس کے مداح نے چلاتے ہوئے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔ اس بات کو سنتے ہی بہت سے لوگ ہنسنا شروع ہو گئے۔

ماریا-شراپووا

اس پر ماریہ بھی خاموش نہیں رہیں، اور انہوں نے شادی کی اس پیشکش پر ’شاید‘ کا جواب دے ڈالا۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا اس سے پہلے بھی ماریا کو کھیل کے دوران شادی کی پیش کش ہو چکی ہے لیکن اس وقت ماریا کھیل پر فوکس کر رہی تھی اس لیے اس نے صاف انکار کر دیا لیکن اب کی بار ایسا نہیں ہوا اب شاید وقت کے ساتھ ماریا کی سوچ تبدیل ہو چکی ہے اس لیے اس نے صاف انکار نہیں کیا بلکہ کچھ گنجائش چھوڑ دی ہے۔

لیکن اس سے قبل اس طرح کی پیش کش کا وہ صاف طور پر انکار کر چکی ہیں ۔

Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point