چیک ری پبلک کی گرفتار سمگلر حسینہ نے بڑے بڑوں کے پول کھول دئے، کون کون ملوث نکلا

چیک-ری-پبلک-کی-سمگلر-حسینہ

چیک ری پبلک کی گرفتار سمگلر حسینہ نے بڑے بڑوں کے پول کھول دئے، کون کون ملوث نکلا۔ خاتون ٹریسا کے موبائیل ریکارڈ نے تفتیش کا رخ بدل دیا ہے،ملزمہ ٹریسا نے شعیب سے گھر کرائے پر لیا ہوا تھا اور دو دن تک ملزمہ اسی گھر میں قیام پزید رہی۔

انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کی ملک سے بھاگنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

تاہم ٹریسا کو ہیروئن سے بھرا بیگ لاہور کے ایک شہری نے دیا تھا جس کی گرفتاری کیلئے کسٹمز حکام چھاپے مار رہے ہیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ملزم شعیب کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پاکستان نے میزائل کے ذریعے جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کر لی، اس سے جو کام لیا جائے گا آپ جان کر خوش ہو جائیں گے

چیک ری پبلک کے پاکستان میں تعینات سفارتی عملہ نے کسٹمز حکام سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ملزمہ کے حوالے سے جو کیس درج کیا گیا ہے اس کی تمام تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔