نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار دے دئے گئے

نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار دے دئے گئے۔

نیب نے عدالت کے حکم کی تعمیلی رپورٹ جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ حسن اور حسین نواز کی ملک میں کوئی جائیداد نہیں ملی جب کہ بینک اکاؤنٹس اور شیئرز پہلے ہی منجمد کیے جاچکے ہیں۔ عدالت نے طلبی کے نوٹسز اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کے باوجود پیش نہ ہونے پر  حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا۔

جب مولانا خادم رضوی سے پوچھا گیا کہ ان کی ذریعہ آمدنی کیا ہے تو انہوں نے جیب سے کتنی بڑی رقم نکال کر دکھا ئی

ابتدا میں ان کے خلاف مقدمات کی سماعت نواز شریف اور دیگر اہل خانہ ہی کے ہمراہ ہوتی تھی تاہم دونوں بھائیوں کی جانب سے مسلسل عدم حاضری کے بعد عدالت نے ان کے خلاف کیس کی سماعت الگ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point