نوجوانوںکی پسندیدہ اداکارہ حادثے میں جانبحق

نوجوانوںکی پسندیدہ اداکارہ حادثے میں جانبحق۔  مصرکی ایک نوجوان اداکارہ دالیا التونی شمال مشرقی قاہرہ میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں جانبحق ہو گئیں۔ وہ دو کاروں کے ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئی  تھی اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: جدہ میں پاکستانیوں کا ایسا شرمناک کام کہ جان کر آپ کو بھی شرمندگی ہوگی

اداکارہ کو سنہ 2012 میں فلم جرمنی میں مصری سپر اسٹار محمد رمضان کے ساتھ ہیروئن کے طور پر کام کے دوران شہرت حاصل ہوئی۔ اس کے بعد التونی نے میسی آپریشن، حماتی بتحبنی مولانا العاشق اور ظرف اسود جیسی فلموں میں بھی کام کیا۔اس کی آخری فلمحلاو الدنیا اس سال رمضان المبارک میں ریلیز کی گئی جس میں اس نے دوسری اداکارہ ھند صبری کے ساتھ کام کیا تھا۔

دالیا-التونی

دالیا-التونی

 

 

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D9%86%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%AD%D8%A7%D8%AF%D8%AB%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn