نقیب محسود کے قتل کا مرکزی کردار بے نقاب، جب اسے علم ہوا کہ اس کے پاس دکان کے لیے پیسے ہیں تو ۔ ۔ ۔

راؤ-انوار-نے-نقیب-کو-پیسوں-کے-لیے-قتل-کیا

نقیب محسود کے قتل کا مرکزی کردار بے نقاب، جب اسے علم ہوا کہ اس کے پاس دکان کے لیے پیسے ہیں تو ۔ ۔ ۔  نقیب قتل کیس کے مرکزی کردار ناز میر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ناز میر راؤ انوار کا قریبی ساتھی ہے جو اس سے پہلے بھی رینجرز کے ہاتھوں 2009میں گرفتار ہو چکا ہے جس کے قبضے سے اسلحہ سمیت اور بھی سامان بر آمد ہوا تھا لیکن اس کے خلاف  قانونی کاروائی نہ کئی گئی بلکہ وہ راؤ انوار کے بہت نزدیک ہوگیا۔

سعودی عرب میں تباہی ہی تباہی خوف و ہراس،ہسپتالوں میں ایمرجنسی

جب ناز میر کو نقیب محسود کی دکان بنانی کی بات کا پتہ چلا تو اس سنے یہ ساری خبر راؤ انوار کو دے دی ۔ اب ناز میر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہوا ہے ۔

صرف دو چیزیں رات کو کھائیں مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر ہو جائے گی ۔

اس کے علاوہ انکشاف ہو ا ہے کہ راؤ انوار  کی ایک پرائیویٹ ٹیم بھی تھی جو اس طرح کی کاروائیاں کرتے تھے۔