میڈیکل سائنس کا ناقابل یقین کارنامہ ایک کا سر دوسرے کے دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا

میڈیکل سائنس کا ناقابل یقین کارنامہ ایک کا سر دوسرے کے دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا ۔ اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا واقعہ اور میڈیکل سائنس کا حیرت انگزیز اور ناقابل یقین کارنامہ ہے کہ  36 سالہ ایک شخص دنیا کا پہلا انسان بن گیا ہے جس کا سر کسی اور دھڑ کے ساتھ لگا دیا گیا ہے۔

Italian-surgeon-Sergio-Canavero
اٹلی کے سرجن سرجیو کاناویرو کا کہنا ہے کہ پہلا انسانی سر ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا ہے

یہ آپریشن چائنا ہربن میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر رین کی سرگردگی میں کیا گیا ۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل تھی۔ پال ہارنر نامی شخص جس کو پانچ سال پہلے ہڈیوں کا کینسر تھا اور یہ شخص اب قریب المرگ تھا۔ تبھی ایک بے حد منفرد خطرناک آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوکہ آپریشن کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے اُنھوںنے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم یہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روسی نواجوان کا ایسا حیران کن دعوی کہ جس نے بڑے بڑوں کے رونگٹے کھڑے کر دئے سائنسدان حیرت زدہ و ششدر

ہم نے ایک شخص کو ایک مکمل نیا جسم دے دیا۔یہ آپریشن فروری کے مہینے میں کیا گیا مگر اس کی مکمل کامیابی جانچنے کے بعد ہی اس خبر کو لوگوں تک پہنچایا گیا۔ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا متاثرہ شخص کا جسم دوسال میں پوری کام کرنے لگے گا۔ہارنر نامی شخص کا جسم آپریشن سے پہلے  بیماری کی وجہ سے ختم ہو چکا تھا وہ مزید ایک ماہ سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا تھا پھر ہمیں 21 سال کا لڑکا ملا جس کاسر ایک حادثے کے نتیجے میں ختم ہو چکا تھا سکے والدین سے اجازت لے کر ا ٓپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہارنر 85%تک صحیح کا کام کر رہا ہے چلنا ،باتین کرنا اور زندگی کی تمام نارمل چیزوں کو ایک انفرادی آدمی کی طرح استعمال کرنا شروع دیا ہے۔

Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point