معروف ترین اداکار جیکی چن کی17 سالہ بیٹی ہم جنس پرست نکلی

معروف ترین اداکار جیکی چن کی17 سالہ بیٹی ہم جنس پرست نکلی۔ مداحوں نے حمایت کی تو ان کا شکریہ ادا کیا۔

ایڈا-جیکی-چن

معروف اداکار جیکی چن کی بیٹی ہم جنس پرست نکلی، مداحوں کی جانب سے حمایت کرنے پر انکا شکریہ بھی ادا کیا ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکار جیکی چن کی17سالہ بیٹی ایٹا ہم جنس پرست نکلی۔ایٹا نے  ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ایک خاتون کو بھی دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیش کش

اس کے بعد ایٹا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ  30سالہ اینڈی کے ساتھ  اس کے تعلقات ہیں جس پر کچھ  مداحوں نے  اس چیز کی مذمت کی  ہے جبکہ مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ایٹا کے اس اقدام کو سراہا ہے جس پر 17 سالہ ایڈا نے بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے 17سالہ ایٹا کا کہنا تھا کہ وہ مداحوں کی جانب سے اسقدر حمایت پر بہت خوش ہیں ۔ اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%88%D9%81-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DB%8C-%DB%81%D9%85-%D8%AC%D9%86%D8%B3-%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D9%86%DA%A9/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn