مریم نواز کے بیٹے کی معروف اینکر پرسن کی بیٹی سے منگنی،اینکر پرسن نے ن لیگ کی مکمل جانبداری اور پاک فوج کیخلاف زہر افشانی کا سلسلہ شروع کردیا

مریم-نواز-کے-بیٹے-کی-منگنی

مریم نواز کے بیٹے کی معروف اینکر پرسن کی بیٹی سے منگنی،اینکر پرسن نے ن لیگ کی مکمل جانبداری اور پاک فوج کیخلاف زہر افشانی کا سلسلہ شروع کردیا۔ اس منتنی سے پہلے یہ اینکر پرسن غیر جانبدار تصور کیا جاتا تھا لیکن اب اس نے ن لیگ کی حمایت کرنا اور پاک فوج کے خلاف بولنا شروع کر دیا ہے۔

عمرا ن خان کی شادی پر مولوی صاحب نے پوچھا کہ لڑکا کیا کرتا ہے تو۔۔۔۔۔ رانا ثناءاللہ نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ

آن لائن اخبار  نے اپنی خبر میں لکھا ہے کہ  فیس بک پر آئی ایس آئی کے نام سے ایک پیج پر انکشاف کیا گیا ہے کہ جیو نیوز کے اینکر پرسن طلعت حسین جب آج ٹی وی پر تھے تو انہوں نے کبھی بھی پاک فوج کیخلاف پروگرام نہیں کیا تھا اور وہ ایک غیرجانبدار اور معتبر صحافی مانے جاتے تھے ۔ اب ان کی بیٹی کی منگنی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر سے ہوگئی ہے ۔ پاک فوج کیخلاف بھی زہر افشانی کرتے ہیں۔

نادیہ جمیل کے بعد ایک اور اداکارہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ، میرے ساتھ بھی جنسی زیادتی کی گئی

آن لائن اخبار کے مطابق اس سے قبل بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پروگراموں میں تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور پاک فوج کیخلاف بولیں اور اس کے بدلے طلعت حسین کو امریکہ میں سفیر لگا دیا جائے گا۔

باہر سےتعلیم حاصل کرکے آنے والے نوجوان کو 2 بااثر شخصیات کے بیٹوں نے قتل کر دیا،کار میں ایک لڑکی بھی تھی ،حیرت انگیزانکشافات

آن لائن اخبار  کے مطابق اب فیس بک پر آئی ایس آئی کے نام سے ایک پیج نے ایک سے زائد بار اپنی پوسٹ میں اس بات کاانکشاف کیاہے کہ طلعت حسین کی بیٹی کی منگنی جنید صفدر سے نہ صرف طے پائی ہے بلکہ انجام پاگئی ہے۔ اس لیے اب  وہ اکثر اوقات اینٹی فوج لوگوں کو اپنے پروگرام میں بلاتے ہیں اور ان کے منہ سے پاک فوج کیخلاف باتیں نکلواتے ہیں۔