فحش فلمیں دیکھنے والوں کے لیے انتہائی پریشان کن خبر

فحش فلمیں دیکھنے والوں کے لیے انتہائی پریشان کن خبر۔  فحش فلموں کی  ویب سائٹس نوجوان نسل کی اخلاقیات کو تو تباہ کر ہی رہی ہے، اب اس کے ایک اور قسم کے نقصان کا پتہ چل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کون سی چیز کب کھانا فائدے مند ہو سکتا ہے اور کب کھانا خطرناک ہو سکتا ہے

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا  کی سائبرسکیورٹی فرم ’پروف پوائنٹ‘ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ”فحش ویب سائٹس کے ساتھ ہیکرز نے ایک ایسا وائرس منسلک کر رکھا ہے جو کسی بھی صارف کے ویب سائٹ کھولنے پر ان کے براﺅزر میں گوگل کروم، فائرفوکس یا ایڈوب فلیش پلیئر کی اپ ڈیٹ کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ “

یہ بھی پڑھیں: ہلدی کی چائے کے 9 ایسے جادو اثر فوائد جن کا جاننا ہر ایک کے لیے ضروری ہے

ماہرین کے مطابق ”جیسے ہی یہ وائرس صارف کے کمپیوٹر میں انسٹال ہوتا ہے تو یہ خودکار طریقے سے اشتہارات پر کلک کرکے رقم کمانی شروع کر دیتا ہے جو ان ہیکرز کو ملتی رہتی ہے۔ ہیکر زگزشتہ ایک سال سے یہ کام کر رہے ہیں۔“ سکیورٹی فرم کے نائب صدر کیوین ایپسٹین کا کہنا تھا کہ ”ہیکرز اس طریقے سے صارفین کے کمپیوٹر ہیک کرنے یا ان کی ذاتی معلومات چوری کرنے والے وائرس بھی باآسانی بھیج سکتے ہیں۔عام لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہوتا اور یہ سافٹ ویئر اپنا کام کرتا رہتا ہے۔“۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D9%81%D8%AD%D8%B4-%D9%81%D9%84%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%BE/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn