عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے۔  الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔چیرمین تحریک انصاف کی جانب سے جمع کروایا گیا جواب بھی مسترد کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گرفتار کر کے 26اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سوتیلے باپ کے ہاتھوں 20 سال تک یرغمال رہنے والی بیٹی 9 بچوں کی ماں بن گئی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کچھ ہونے والا ہے اور وارنٹ جاری کرنے کا مقصد حالات کو خراب کرنا ہے۔  شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور ان پر کوئی کرپشن کے الزامات نہیں ہیں الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کر کے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیش کش

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کچھ ہونے والا ہے ،وارنٹ جاری کرنے کا مقصد حالات کو خراب کرنا ہے

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%86%D9%B9-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D8%B2%DB%8C/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn