عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی درخواست پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ میں سے 3 ممبرز نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف سے  درخواست پر جواب طلب کرلیا ہے ۔ جبکہ 5 ممبرز میں سے  سندھ اور پنجاب کے 2 ممبرز نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی مخالفت کی ہے ۔

الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کو توہین عدالت کیس میں 26 اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، عدالت نے کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف ترین اداکار جیکی چن کی17 سالہ بیٹی ہم جنس پرست نکلی

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور ان پر کوئی کرپشن کے الزامات نہیں ہیں الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کر کے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D8%B6%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%AA-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%86%D9%B9-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn