عرب ملک میں غیر ملکیوں کو اب کس مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، احکام نے ہدایات جاری کر دیں

عرب ملک  میں غیر ملکیوں کو اب کس مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، احکام نے ہدایات جاری کر دیں۔  اقامہ کی تجدید میں مشکلات ابھی صرف ایک ماہ کا اقامہ دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کویت نے اقامہ کی تجدید کے متعلقہ تمام اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ تارکینِ وطن کوابھی صرف ایک مہینہ کا عارضی اقامہ جاری کیا جائے گا۔ لیکن اس ایک ماہ کے عارضی اقامہ کے حامل تارکینِ وطن اس مدت کے دوران سفر نہیں کر سکیں گے اور اگر انہوں نے  سفر کیا تو پھر  ان کو کویت واپس آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: سرکار سرکار کا راگ الاپنے والے سیاستدان پر بازار میں سرعام جوتوں اور تھپڑوں کی بارش

تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے کچھ وجوہات کی بنأ پر انشورنس کمپنی کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا ہے جس کی وجہ سے یہ صورت حال پیش آئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جب تک وزارت صحت کسی نئی کمپنی کے ساتھ انشورنس کا معاہدہ نہیں کرلیتی، تب تک تارکینِ وطن کو عارضی اقامہ ہی دیا جائےگا۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%85%D9%84%DA%A9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D8%B3-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn