سیاسی پناہ کے لیے لوگ یورپ کے کس ملک میں سب سے زیادہ جاتے ہیں

ایک رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ جرمنی ابھی بھی سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی اہم ترین منزل ہے۔جرمنی کے میڈیا کے مطابق اپرپل 2016ء سے ہر ماہ تقریباً پندرہ ہزار افراد پناہ کے لیے جرمنی آتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روزانہ ایک کیلا کھانے سے آپ کن کن موذی بیماریوں سے بچے رہیں گے، حیرت انگیز تحقیق

یورپی دفتر شماریات کے مطابق رواں برس کی پہلی ششماہی میں جرمنی میں 3 لاکھ 58 ہزار کے لگ بھگ درخواستوں کا فیصلہ کیا گیا جبکہ یورپی یونین کے دیگر ستائیس ممالک میں یہ تعداد تقریباً 2 لاکھ ہے ۔

Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point