سرکار سرکار کا راگ الاپنے والے سیاستدان پر بازار میں سرعام جوتوں اور تھپڑوں کی بارش

سرکار سرکار کا راگ الاپنے والے سیاستدان پر بازار میں سرعام جوتوں اور تھپڑوں کی بارش۔دارجلنگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر پر بازار میں سرِ عام جوتوں اور تھپڑوں کی بارش۔

بھارتی شہر دارجلنگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی صدر پر بیچ بازار میں جوتوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی گئی۔ جوتوں کی بارش ہونے پر مقامی بی جے پی کے صدر وہاں سے بھاگ نکلے۔

یہ بھی پڑھیں: لیفٹیننٹ جنرل رضوان کے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ سا منے آگئی۔ سینئر صحافی کا بڑا دعوی۔

۔دارجلنگ میں اس وقت بھارت سے الگ ہونے کی تحریک چل رہی ہے جہاں پر بی جے پی کے مقامی صدر دلیپ دھوش نے پہنچ کر مودی سرکار کا راگ الا پنا شروع کیا تو علیحدگی پسندوں نے ان پر سر عام بازار میں جوتے برسانا شروع کر دئے۔ جوتوں کے علاوہ ان پر پھتر اور انڈے بھی برسائے گا۔ دارجلنگ کے غصے سے بھرے نوجوانوں نے اسی پر ہی بس نہیں کیا بلکہ دلیپ دھوش صاحب اور ان کے چیلوں کو زمین پر لٹا کر ان کی خوب دھلائی کی۔ اتنا کچھ ہونے کے بعد بی جے پی کے کے سیاستدان اور ان کے ساتھیوں نے بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%DA%AF-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AF%D8%A7/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn