خاتون نے کتے سے شادی کر لی

خاتون نے کتے سے شادی کر لی۔ کتے سے شادی کرنے والی مورگن کالاگھن نامی برطانوی خاتون کی عمر 43 سال ہے۔ یارک شائر،  مناسب شخص نہ ملنے پر برطانوی خاتون نے کتے سے شادی رچا لی۔

کتے-سے-شادی-کرنے-والی-مورگن

تفصیلات کے مطابق یارک شائر سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ مورگن کالاگھن نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر کتے سے شادی کرلی ہوئی ہے اور اس نے اپنے شوہر کتے کا نام کنگ رکھا ہوا ہے اور وہ 20 نومبر کو  کتے کے ساتھ اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منانے جارہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ہلدی کی چائے کے 9 ایسے جادو اثر فوائد جن کا جاننا ہر ایک کے لیے ضروری ہے

مورگن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کتے سے شادی کا فیصلہ 2009 میں اس وقت کیا جب ان کے پاس گھر اور ملازمت نہیں تھی، گھر سیلاب کی نظر ہوگیا تھا اورحالات اچھے نہیں تھے لیکن کنگ ان کے ساتھ   مشکل حالات میں بھی ساتھ رہا ۔ مورگن اس کی وفاداری سے بہت متاثر ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اتنا وفادار تو کوئی انسان بھی نہیں ہو سکتا، خاتون کو کتے سے شادی کرنے پر سرٹیفیکٹ بھی دیا گیا تاہم سرٹیفیکٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%88%D9%86-%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%AA%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn