جنرل مشرف نے عمران خان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ مخالفین پریشان ہو گئے

جنرل مشرف نے عمران خان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ مخالفین پریشان ہو گئے۔ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو جانتا ہوں وہ ایک ایماندار انسان ہے۔عمران خان سیا سی غلطی تو کر سکتا ہے لیکن وہ کرپشن نہیں کر سکتا

سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ہے ،میں عمران خان کو جانتا ہوں وہ ایک ایماندار شخص ہے۔عمران خان سیا سی غلطی تو کر سکتا ہے لیکن وہ کرپشن نہیں کر سکتا ۔انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اور نواز شریف کا موازہ کرنا درست نہیں۔نواز شریف کے خلاف فاضل عدالت کا فیصلہ بالکل درست تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بلند ترین عمارات سے کُود کر کرتب دکھانے والا اپنی زندگی کا آخری کرتب مکمل نہ کر سکا، ہلاک، وڈیو محفوظ

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیرترین کونا اہل قراردے دیاہے،سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کو 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دیاہے۔نااہلی کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو بھی جہانگیرترین کی نااہلی کا نوٹیفکیش جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دو ہم جنس پرست لڑکیوں کے درمیان پاکستان کی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ

عمران خان اور جہانگیرترین کیخلاف سپریم کورٹ میں نااہلی کی درخواست مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے دائر کی ۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 405دن کیس کی سماعت ہوئی۔ جس کے بعد عمران خان کو اہل قرار دے دیا گیا ہے۔

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2018 - Pakistan Info Point