جمعرات کو ایسا کیا واقع پیش آیا کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی

جمعرات کو ایسا کیا واقع پیش آیا کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی. تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئیلیفٹیننٹ جنرل رضوان خاصے مطمئن تھے کہ جمعرات کو ایسا واقعہ پیش آیا کہ انہوں نے اچانک استعفی دے دیا۔ لیفٹیننٹ جنرل رضوان  کے اچانک سروس چھوڑنے کے بارے میں چہہ مگوئیاں جاری ہیں۔ وہ خود اس بارے میں ہر طرح کی باتوں کی تردید کر چکے ہیں اور اس معاملے کو ذاتی نوعیت کا کہہ رہے ہیں۔
ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان کی ریٹائرمنٹ انکی ذاتی وجوہات پر نہیں ہوی بلکہ اندر کی کہانی کچھ اور ہے ۔ جنرل رضوان اختر کی کراچی میں بطور ڈی جی رینجرز تعیناتی اور کارکردگی بہت شاندار تھی۔  مگر آئی ایس آئی چیف بنتے ہی ان کی صلاحیت پر شک و شبہے کا اظہار کیا گی۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ میں نے جب ایک آرمی چیف سے پوچھا کہ کیا وہ لیفٹیننٹ جنرل بن جائیں گے تو انہوں نے کہا کہ وہ نہیں بنیں گے تو کون بنے گا۔
جمعرات کی شام تک سابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختربہت ٹھیک ٹھاک تھے اور انہوں نے ایک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کیلئے رجسٹریشن بھی کرائی اور اس حوالے سے اپنے دوستوں سے مشاورت بھی کی،جمعرات کے بعد کوئی واقعہ ہوا ہے جس کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں اور اس کے بعد ۔ ۔ ۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%AC%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9-%D9%BE%DB%8C%D8%B4-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%81-%D9%84%DB%8C%D9%81%D9%B9%DB%8C/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn