جدہ میں پاکستانیوں کا ایسا شرمناک کام کہ جان کر آپ کو بھی شرمندگی ہوگی

جدہ میں پاکستانیوں کا ایسا شرمناک کام کہ جان کر آپ کو بھی شرمندگی ہوگی۔  جدہ میں 6 پاکستانیوں نے 50 لاکھ کے زیورات لوٹ لیے۔ ریاض پولیس نے ان 6 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی ڈیکھیں: وہ دن گئے جب پاکستان امریکہ کی طرف دیکھا کرتا تھا

جدہ  سعودی عرب میں چھ 6 پاکستانیوں نے ایک ایک تمنی شخص کو اس وقت قابو کر لیا جب وہ اپنی سونے کی دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا۔ پاکستانی اسے قابو کر کے واپس دکان میں لے گئے اور اس سے چابیاں لے کر دکان سے 50 لاکھ ریال مالیت کے زیورات قبضے میں لے لیے اور فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: جمعرات کو ایسا کیا واقع پیش آیا کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی

گورنر ریاض نے اس واردات کا سخت نوٹس لیا اور ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کر دئے۔ پولیس نے ان کا کھوج لگا لیا اور انہیں گرفتار کر لیا۔ گرفتاری سے قبل دو تو خروج عودۃ لگوا چکے تھے لیکن سیکیورٹی فورسز نے انہیں گرفتار کر لیا۔ واردات میں استعمال ہونےو الی کار بھی برآمد کرلی گئی۔اس کے علاوہ پاکستانی گروہ نے ایک کمپنی کی گاڑی بھی چوری کی تھی جس میں لاکھوں ریال مالیت کے 1225 لیپ ٹاپ بھی رکھے ہوئے تھے۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%AC%D8%AF%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%D8%B4%D8%B1%D9%85%D9%86%D8%A7%DA%A9-%DA%A9%D8%A7%D9%85-%DA%A9/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn