بناسپتی گھی پر مکمل پابندی لگا دی گئی

بناسپتی گھی پر مکمل پابندی لگا دی گئی۔  اس سے بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں کیونکہ یہ حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہیں ہے۔ لوگ اس کے متبادل استعمال کریں ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے بناسپتی گھی کی تیاری اور فروخت پرجولائی 2020سے پابندی لگا نے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل اجلاس میں بناسپتی گھی کے حوالے سے جاری مشاورتی اجلاس کے اختتام پر پابندی کا فیصلہ کیا کر لیا ہے۔ بنانسپتی گھی میں موجودٹرانس فیٹی ایسڈ، پالمیٹک ایسڈ اور نکل جن کو بناسپتی گھی کی تیاری میںکیٹالسٹ کے طور پراستعمال کیا جاتا ہے ، موٹاپا، ذیابیطس، ذہنی بیماریوں، دل اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوتیلے باپ کے ہاتھوں 20 سال تک یرغمال رہنے والی بیٹی 9 بچوں کی ماں بن گئی

جولائی 2020 سے لاگو ہونے والی ابندی سے قبل گھی بنانے والی کمپنیوں کو ٹرانس فیٹی ایسڈ کی مقدار کو 0.5 فی صد تک “کوڈیکس الیمینٹیریس کمیشن” کے مطابق لانے  کی ہدایات بھی جاری کی گیئں ا س حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کا کہنا تھا کہ  عوام کو بناسپتی گھی کی بجائے زیتون کا تیل، سویا بین تیل، سورج مکھی کا تیل وغیرہ استعمال کرنا چاہئے

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%B3%D9%BE%D8%AA%DB%8C-%DA%AF%DA%BE%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%84%DA%AF%D8%A7-%D8%AF%DB%8C-%DA%AF%D8%A6%DB%8C/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn