بشریٰ بی بی کےسابق شوہرخاوراور بیٹےموسیٰ کا وضاحتی بیان آگیا، بشری بی بی سے زیادہ نیک پاکباز خاتوں نہیں دیکھی، سابق شوہر

بشری-بی-بی-کے-شوہر

بشریٰ بی بی کےسابق شوہرخاوراور بیٹےموسیٰ کی شادی سےمنسوب بیان وضاحت آگئی، بشری بی بی سے زیادہ نیک پاکباز خاتوں نہیں دیکھی، مجھ سے منسوب بیان جھوٹا ہے۔ عمران خان شریف النفس آدمی ہیں ان کا ہمارے گھرانے سے روحانی تعلق ہے ۔سابق شوہر

کلبھوشن یادیو کس اہم بھارتی سیاستدان کے رشتے دار ہیں اور اس نے کہاں سے ٹریننگ لی تھی

بشری مانیکا کے سابق شوہر کا بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے کھل کر اس بات کی وضاحت کی ہےکہ ان سے منسوب بیان جھوٹا ہے۔ عمران خان کی وجہ سے ہمارے گھر میں کوئی تنازع نہیں ہوا۔ بشریٰ مانیکاسے زیادہ پرہیزگارخاتون میں نے نہیں دیکھی۔ایسی پرہیزگارخاتون سے متعلق ایسی خبریں افسوسناک ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کاہمارے گھرسے روحانی تعلق ہے۔عمران خان جیساشریف النفس آدمی میں نے نہیں دیکھا۔

انہوں نے کہاکہ واضح طورپرکہتاہوں کہ مجھ سے منسوب باتیں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگرایسی دوبارہ بات کی توسخت ایکشن لوں گا۔

موذی امراض سے بچاؤ کے لیے گاجر کے رس کے حیرت انگیز فوائد

اسی طرح بشریٰ بی بی کے فرزند موسیٰ مانیکانے بتایاکہ میری والدہ متقی اور پرہیزگارخاتون ہیں۔موسیٰ نے مزید کہاکہ والدہ کوکبھی پردے کے بغیرگھرسے باہرجاتے نہیں دیکھا۔انہوں نے کہاکہ میرے والدسے منسوب بیان بھی جھوٹاہے۔یہ میری والدہ اور ہمارے گھرکامعاملہ ہے۔

ان  کا کہنا ہے کہ میں یہ بات ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ میں نے بشریٰ کو طلاق دی ہے ،بشریٰ نے کبھی بھی مجھ سے خلع لینے کی بات نہیں کی ۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ کو طلاق کیوں اور کب دی فی الحال نہیں بتاﺅں گا ۔