بالی ووڈ اداکارہ شیناز ٹریژری نے کس سے دوستی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

بالی ووڈ اداکارہ شیناز ٹریژری نے کس سے دوستی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔  بالی ووڈ اداکارہ شیناز ٹریژری فلم کالا کانڈی میں بولڈ کردار ادا کر رہی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ  وہ اداکار سیف علی خان کے ساتھ ضرور دوستی کرنا چاہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ اشنا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق شیناز ٹریژری کا کہناتھا کہ وہ فلم کالا کانڈی میں اداکار سیف علی خان کے ساتھ بولڈ کردار ادا کررہی ہیں اور فلم میں سیف علی خان کے ساتھ کام کر کے بہت مزا آیا۔ انہوں نے کہا کہ سیف ذہین ،مزاحیہ، دلچسپ اور بہت اچھے انسان ہیں اور ان کے ساتھ ضرور دوستی کرنا چاہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں سیف علی خان بھی شامل ہیں جبکہ فلم  بہت جلد ریلیز کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Comment

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2017 - Pakistan Info Point

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial

Enjoy this blog? Please spread the word :)

  • Facebook
    Facebook
  • Google+0
    https://pakistaninfopoint.com/%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%88%D9%88%DA%88-%D8%A7%D8%AF%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%B2-%D9%B9%D8%B1%DB%8C%DA%98%D8%B1%DB%8C-%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%B3-%D8%B3%DB%92/">
  • Follow by Email
  • YouTube
  • LinkedIn