اپنے والد کی نا اہلی کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے کی ایسی انٹری کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

اپنے والد کی نا اہلی کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے کی ایسی انٹری کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا۔  عدالت عمظیٰ کی جانب سے نا اہلی کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے اورانہوں نے پارٹی عہدہ چھوڑدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بس کے نیچے کچلی جانے والی یونیورسٹی کی ذہین طالبہ کون تھی اور مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ تھا

ایسی صورت حال میں جہانگیر ترین کے بیٹے کا تویٹر پر ٹویٹ سامنے آگیا ہے جس میں حیرت انگیز طور پر انہوں نے اپنے والد کی نااہلیت پر تو کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ”چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئر ہو گئے ،وہ اگلے وزیراعظم ہو نگے انشااللہ “۔ ان کے اس بیان کو سوشل میڈیا پر  نے زبردست پسند کیا ہے اور ان کے لیے نیک خواہشتات کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کو اہل قرار دے دیا ہے جبکہ جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا ہے اس بنا پر انہوں نے پارٹی کا عہدہ چھوڑنے کے لیے عمران خان کو اپنا استعفی بھیجوا دیا ہے۔ اس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں عدالت کا فیصلہ تسلیم کرتا ہوں اور اب اخلاقی طور پر میرا اس  عہدہ پر رہنا درست نہیں ہے۔

About Us

pakistaninfopoint.com covers Latest Breaking News, Pakistan News, World News, Health News, Available Jobs Lists, students relating infomations and different kind of information about pakistan. pakistaninfopoint.com also cover Latest Technology Updates, Dubai and Saudi Arabia News.

© 2018 - Pakistan Info Point